Ad
Table of Contents
ایزی پیسہ اکاؤنٹ کے لئے بیسک جانکاری Earn Money From Easypaisa
سب سے پہلے تو آپ کو یہ پتا ہونا چاہیے ایزی پیسہ اکاؤنٹ صرف ٹیلی نار سم پر کھلتا ہے
ایزی پیسہ اکاؤنٹ کھولنا بہت ہی آسان ہے جیسا کہ اس پوسٹ میں آپ کو بتانے والا ہوں
Ad
ایزی پیسہ اکاؤنٹ کیسے اوپن کریں Earn Money From Easypaisa
سب سے پہلے اپنے موبائل سے
*786#
ڈائل کریں
یہ ملانے کے بعد آپ کے سامنے ایک کوڈ والی ونڈو اوپن ہوگی جہاں پر آپ نے اپنا پانچ ہندسوں کا پن کوڈ درج کرنا ہے
ایک بار پن کوڈ درج کرکے پھر دوسری بار
درج کرکے کنفرم کر لیں آپ کا کوڈ 5 ہندسوں والا کیا ہے
یہ کوڈ آپ نے کسی کو بھی نہیں بتانا ورنہ آپ کے اکاؤنٹ سے چوری وغیرہ بھی ہو سکتی ہے
Earn Money From Easypaisa ایزی پیسہ اکاؤنٹ کو استعمال کیسے کرے
ایزی پیسہ اکاؤنٹ کو استعمال کرنے کا بہت آسان طریقہ ہے
*786#
ملا کر آپ کے سامنے مینیو بار اوپن ہو گا اس مینیو سے جو بھی سلیکٹ کرو اسے سلیکٹ کر کے استعمال کر سکتے ہو
TikTok Se Paise Kaise Kamaye Easy TikTok Se Paise Kamane Ka Original Tarika in Hindi 2021
ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے پیسے کیسے کمائیں
یہ بہت آسان سا طریقہ ہے میں نے زندگی میں پہلی بار ایزی پیسہ سے آن لائن روپے کمائے تھے
سب سے پہلا طریقہ یہ ہے
جب اپنے نیو ایزی پیسہ اکاؤنٹ اوپن کیا تھا
اسی وقت ٹیلی نار والے سو روپے کا بیلنس
پروائٹ کرتے ہیں
اس کے بعد دوسرا طریقہ یہ ہے
کہ آپ اپنے موبائل سے
*786#
یہ کوڈ ملا کر مینیوبار میں چلے جاؤ گے
وہاں سے 7 نمبر پر ریپلائی کرکے کسی بھی ٹیلی نار نمبر کو ریفر کریں اور اس ٹیلی نار نمبر کا ایزی پیسہ اکاؤنٹ اوپن کریں

اور نیو ایزی پیسہ اکاونٹ اوپن ہونے کے بعد سو روپے کا بونس آپ کو دیا جائے گا
اور جس کا آپ نے اکاؤنٹ کھولا ہے سو روپیہ اس کو بھی دیا جائے گا
نیو ایزی پیسہ اکاؤنٹ پہلی بار اوپن کرنے کے بعد ٹرانزیکشن کروانا لازمی ہے
کم سے کم ایک روپے زیادہ سے زیادہ جتنا آپ کا بجٹ ہو
اور جس کا آپ نے اکاؤنٹ کھولا ہے سو روپیہ اس کو بھی دیا جائے گا
نیو ایزی پیسہ اکاؤنٹ پہلی بار اوپن کرنے کے بعد ٹرانزیکشن کروانا لازمی ہے
کم سے کم ایک روپے زیادہ سے زیادہ جتنا آپ کا بجٹ ہو
Ad