How To Create An App For Android In Urdu

0

اب ہم اپنی انڈرائیڈ ایپ بنائیں گے



السلام علیکم دوستو اگر آپ بھی اپنے موبائل کے لئے اپنی خود کی اپلیکیشن بنانا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں اور اپنی خود کی اپلیکیشن بنا سکو گے
اگر آپ موبائل پر اپلیکیشن کریٹ کر رہے ہو تو تھوڑا سا مشکل ہوگا اور 

 اگرکمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر ہو تو بہت آسانی سے بن جائے گی

سب سے پہلے اس لنک پر کلک کریں


لنک پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے نیو ونڈو میں اس طرح کا ڈسپلے شو ہوگا

how to create an app for android,Waseem tech1

اس کے بعد کریٹ فار فری پہ کلک کر دینا ہے 

تو فرینڈ جیسے ہی آپ کلک کریں گے آپ کے سامنے دوسری ونڈو شو ہوگی اس طرح کی

how to create an app for android 2

یہاں سے آپ نے سلیکٹ کرنا ہے کس چیز سے ریلیٹڈ اپلیکیشن بنانا چاہتے ہو

آپ کو سمجھانے کے لئے ہم اپنی ویب سائٹ کی اپلیکیشن بنانے کے لئے کلک کرتے ہیں

کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے اس طرح کی نیو ونڈو شو ہوگی
How To Create An App For Android
یہاں پر آپ نے سب سے پہلے اپنی ویب سائٹ کا لنک انٹر کرنا ہے 
اس کے بعد آپ اپنی اپلیکیشن کا جو بھی کلر سلیکٹ کرنا چاہو کر سکتے ہو
کلر سلیکٹ کرنے کے بعد نیکسٹ پر کلک کر دینا ہے اور نیکسٹ پیج پر ری ڈائریکٹ ہو جانا ہے
How To Create An App For Android
یہاں پہ پلیکیشن کا نام لکھنا ہے
جو آپ رکھنا چاہتے ہوں اور نیکسٹ پر کلک کر دیں
How To Create An App For Android
اور یہاں پر اپنی اپلیکیشن سے ریلیٹڈ ڈسکرپشن درج کریں
اور نیکسٹ پر کلک کر دیں
How To Create An App For Android

یہاں پر اپنی اپلیکیشن کا کسٹم آئیکن لگائیں
مطلب اپنے سسٹم میں سے کوئی پکچر لگائیں اور نیکسٹ کردیں

How To Create An App For Android
ابھی جو آپ نے اپلیکیشن کریٹ کی ہے وہ بالکل ریڈی ہے
ڈاونلوڈ کے بٹن پر کلک کریں آپ کے سامنے نیو ونڈو اوپن ہوگی
How To Create An App For Android
اور جب آپ یہاں پر کلک کرو گے تو آپ کی اپلیکیشن موبائل میں ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہوجائے گی
اگر آپ ہماری ویب سائٹ کی اپلیکیشن ڈاون لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے ڈون لوڈ بٹن پر کلک کرکے اپلیکیشن ڈاون لوڈ کر لیں

How To Create An App For Android

More Article

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here